سہ روزہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - تین دن کے دورانیے کا، تین دنوں میں ایک بار، ہر تیسرے دن۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - تین دن کے دورانیے کا، تین دنوں میں ایک بار، ہر تیسرے دن۔